مقالہ نگار: عادل، عابد حسین برصغیر کے محکوم مسلمان اور علامہ اقبال

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

لگن اور محنت کسی بھی کام کی تکمیل کے لیے لازمی ہیں۔ اقبال کی زندگی اور ان کا کام اس کے عکاس ہیں۔ وہ برِ صغیر کے مسلمانوں کو معاشی و سماجی تباہی سے دور رکھنا چاہتے تھے۔ اس حوالے سے انھوں نے خاصا کام کیا۔ ان کی شاعری اور نثر میں اس کے نمونے موجود ہیں۔ اس مضمون میں ان کے اسی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔