مقالہ نگار: شیرانی، مظہر محمود/ شہزاد، طارق علی باغ و بہار کے دو بہترین تدوینی نسخوں کے مقدمات کا تقابلی مطالعہ

بنیاد : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 48 times.

باغ و بہارکا شمار اردو کی بہترین داستانوں میں کیا جاتا ہے۔ کئی بڑے محققین نے باغ و بہارکی تدوین کی ہے لیکن دو بڑے محققین ایسے ہیں جن کی تدوین کو بہت شہرت ملی۔ ان میں رشید حسن خان اور ڈاکٹر مرزا حامد بیگ شامل ہیں۔ باغ و بہارپر دونوں کا کام معیاری ہے۔ لیکن دونوں نے ایک دوسرے کے کام کو ہدفِ تنقید بنایا ہے اور اس کے لیے ٹھوس داخلی اور خارجی شہادتیں پیش کی ہیں۔ اس مقالے میں ان دونوں تدوینی نسخوں کا تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔