مقالہ نگار: کاشمیری، تبسم بابو گوپی ناتھ:قحبہ خانوں کا راہب

بازیافت : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

بابو گوپی ناتھ منٹو کے تخلیق کردہ کرداروں میں بہت اہمیت کا حامل ہےکیوں کہ اس کردار کے ذریعے اس نے معاشرے کی بہت سی تلخ حقیقتوں کے ساتھ ساتھ انسانی نفسیات کی عمدہ عکاسی بھی کی ہے۔ بابو گوپی ناتھ کی زندگی میں ایک واقعہ اس کی پوری زندگی کی تبدیلی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس مقالے میں مصنف نے بابو گوپی ناتھ کی زندگی کے مختلف ادوار کا جائزہ انسانی نفسیات کے تناظر میں پیش کیا ہے۔