مقالہ نگار: جسٹن،پنکی بائبل کے اردو تراجم کہانی سے حقیقت تک

خیابان : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

بائبل چار آسمانی کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس خدائی کتاب کے تراجم دنیا کی بیشتر چھوٹی بڑی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔ اردو میں یہ سلسلہ شروع سے لے کر آج تک موجود ہے۔ ترجمہ اور بالخصوص خدائی کتاب کا ترجمہ کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ مترجم کے سامنے بہت سے مسائل موجود ہوتے ہیں جن کا سامنا قدم قدم پر کرنا پڑتا ہے۔ زیرِ نظر مقالہ میں بائبل کے تراجم میں اسلوبیاتی کروٹوں کا تفصیل سے جائزہ پیش کیا گیا ہے اور ان تمام کوششوں کا ذکر ہواہے جو بائبل کے اردو تراجم کے ذیل میں ہوئیں۔