مقالہ نگار: بابر، نورینہ تحریم ایک ہنگامہ خیز معتوب ناول مردِ کوہستان تحقیق و توضیح

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 20 times.

مردِ کوہستان رشید اختر ندوی کا ایک نہایت ہنگامہ خیز تاریخی ناول ہے۔ مردِ کوہستان پر اعتراضات شروع ہوئے اور آہستہ آہستہ اعتراضات شدت اختیار کرتے گئے اور بالآخر ناول کو مارکیٹ سے واپس اٹھانا پڑا۔ اس مقالے میں ناول کے مرکزی کردار اور ناول کی کہانی کی وضاحت کرتے ہوئے اس پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات دیے گئے ہیں اور ایک ناول نگار کے طور پر مصنف کے نقطۂ نظر کی وضاحت کی گئی ہے۔