مقالہ نگار: حسین، شگفتہ ایمیزون عطیہ داؤد ’‘آئینے کے سامنے’’ ایک تحقیقی و تنقیدی تجزیہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

عطیہ   داؤد   ایک  معروف   شاعرہ  اور فیمنسٹ ہیں۔ وہ  عورت اور مرد  کے حوالے  سے جنسی امتیازات پر یقین نہیں رکھتیں۔ انھوں نے اپنی جدوجہد کا آغاز بچپن سے کیا اور شدید مصائب کا سامنا کیا لیکن مشکلات انھیں اپنے نظریے سے نہ ہٹا سکیں۔ انھوں نے عورت پر مرد کی برتری کو کبھی تسلیم نہ کیا-‘‘آئینے کے سامنے’’عطیہ داؤدکی آپ بیتی ہے۔ اس مقالے میں اسی آپ بیتی کا تحقیقی وتنقیدی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔