مقالہ نگار: انجم، الطاف “اہل کتاب” کا بیانیاتی تجزیہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
طارق محمود ہاشمی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 26 times.

بیسویں صدی کے ربع آخر میں تنقیدی ڈسکورس میں بیانیات نے بہت جگہ پائی جسے ایک اہم تنقیدی ڈسکورس کے طور پر سنجیدہ حلقوں میں پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس مقالے میں بیانیات کے نظریے کی نمائندہ ناقدین کی تحریروں کی روشنی میں مختصر تعریف و توضیح پیش کی گئی ہے اور مقالے کے دوسرے حصے میں فکشن نگار بشیر مالیر کوٹلوی کے افسانے "اہل کتاب" کو بیانیات کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔