مقالہ نگار: آسی، بابر نسیم اکبر کے نورتنوں کی علمی و ادبی خدمات

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

جلال الدین اکبر ایک ناخواندہ شخص تھا۔ ماہرینِ علم کی سنگت نے اسے عالم فاضل بنا دیا تھا۔ وہ فنونِ لطیفہ اور ادب کے بہترین ذوق کا حامل تھا۔ وہ شعرااور مصنفین کی وہ بہت زیادہ حوصلہ افزائی کیا کرتا تھا۔ ملکی معاملات کو چلانے کی وزارت کے ذمہ دار ‘‘نورتن’’ کہلاتے تھے۔ اس مضمون میں نورتن اور ان کی علم و ادب دوستی کو موضوع بنایا گیا ہے۔