مقالہ نگار: شہاب الدین ‘‘آگ اور سائے ’’ کے کرداروں کا نفسیاتی مطالعہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
28 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 47 times.

صوبہ خیبر پختون خوا کے افسانے کے حوالے سے ایک اہم نام سحریوسفزئی کا بھی ہے۔ ان کا افسانوی مجموعہ ‘‘آگ اور سائے’’ کے عنوان سے چھپ کر منظرِ عام پر آیا۔ ان کے افسانے قبائلی معاشرت کے ترجمان ہیں۔ جس میں پشتون معاشرے کی اقدار اور روایات کی ترجمانی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ان کے افسانے فکری، معنوی اور فنی حوالوں سے قدر و قیمت کے حامل ہیں۔ انھوں نے اپنے افسانوں کے کرداروں کی مدد سے اپنے دور کے مسائل اور نفسیاتی الجھنوں کو بڑی کامیابی کے ساتھ پیش کر نے کی کوشش کی ہے۔