مقالہ نگار: عنبرین، بصیرہ اُردو کے دو حکمت آموز داستانوی قصّے

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 56 times.

اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج نے اہم کردار ادا کیا۔ اِس کالج کے زیر اثر بہت سی کتابیں شائع ہوئیں جن میں"بیتال پچیسی" اور"سنگھاسن بتیسی" بھی شامل ہیں۔ یہ مقالہ اِن دونوں تصانیف کے اسلوب اور متن کا تجزیہ کرتاہے جس کے لیےیہ داستانوں میں بیان کردہ سماجی،سیاسی،معاشرتی اور بالخصوص نسوانی پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے،مذہبی اوراخلاقی پہلووٴں کا احاطہ کرتا ہےاور اِن کے فلسفیانہ اور ہندی آمیز اسلوب کا مطالعہ پیش کرتا ہے۔