مقالہ نگار: علی،صائمہ اُردو نثر میں حبسیہ عناصر… ایک مطالعہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 19 times.

یہ مقالہ اردو نثر کے  حبسیہ عناصر پر ایک تحقیق ہے- یہ ایک  ایسا  بیانیہ  ہے جسے ایک قیدی نے عالم حبس میں یا آزادی کے بعد تخلیق کیا ہے- حبسیہ نثر، دورانِ قید، انسانی نفسیات پر اندرونی اور بیرونی اثرات کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے- عمومی طور پر مصنف کے اندرونی تاثرات اس کے لاشعور پر اثر انداز ہوتے۔ یہ مطالعہ ایک محبوس ذہن کی اندرونی اور بیرونی صورتِ حال کا تجزیہ پیش کرتا ہے-