مقالہ نگار: اعوان،محمد آصف اُردو زبان کا فروغ: ماضی، حال اور مستقبل

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

اس مقالے میں یہ بتایا گیا ہے کہ اُردو بطور زبان ماضی اور حال میں مسلسل ارتقائی عمل کی غماز ہے اور یہ امر بھی واضح ہے کہ مستقبل میں اُردو عالم گیر زبانوں میں سے ایک زبان ہو گی۔