مقالہ نگار: نصیر،لبنیٰ / ترین، روبینہ اُردو خود نوشتیں: نوکر شاہی، سیاستدانوں اور ادیبوں کا سیاسی شعور(تضادات، تعصبات، حقائق کی پردہ پوشی یا بے باک اظہار)

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

نظم اور نثر کی روایتی صورتوں میں ایک اہم صنف آپ بیتی یاخودنوشت ہے جس میں ادیب اپنی زندگی میں پیش آنے والے ان واقعات کا تذکرہ کرتا ہے جو نہ صرف اہم ہوں بلکہ معاشرے کے ذوق کو سنوارنے اور اس کی تخلیقی حیثیت کو متحرک کرنے میں بھی معاون ہوں۔ اس مضمون میں مختلف بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ادیبوں کی آپ بیتیوں کا تجزیہ کرتے ہوئے اُن کے سیاسی شعور تک پہنچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے اس تحقیق کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان لوگوں کی خودنوشتوں میں تضادات، تعصبات اور  حقائق  سے  پردہ  پوشی کے عناصر کس حد تک موجود ہیں اور ایک بے باک اظہار کس حد تک ملتا ہے۔