مقالہ نگار: نعیم،صفدر اُردو تنقید میں تہذیب و ثقافت….. ایک اجمالی جائزہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

بیسوی صدی کے آغاز میں نقادوں کے ایک گروہ نے ادب کو سماجی، معاشی اور ثقافتی حوالوں سے سراہنا شروع کیا۔ بیسوی صدی کے دانش وروں اور لکھاریوں نے اُردو ادب میں تہذیب و ثقافت کو نمایاں مقام دیا۔ مختلف ادوار میں ادب نے ثقافت کو ادبی دُنیا میں متعارف کروایا۔ اس ثقافتی تفریق نے ادبی تحریروں کو زندہ جاوید کرنے میں مدد فراہم کی۔ اس مضمون میں اُن ثقافتی اور تہذیبی عناصر کا تجزیہ کیا گیا ہے جن کا تعلق اُردو تنقید سے بہت گہرا ہے۔