مقالہ نگار: رباب، عظمت اُردو تدوینِ متن کی روایت میں دبستانِ علی گڑھ کا کردار

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 72 times.

اُردو تدوینِ متن کے دبستانوں میں دبستانِ علی گڑھ ایک اہم دبستان ہے۔ اس دبستان کے مدونین نے بڑے مشہور اور اہم متون کی تدوین کی جن میں کلاسیکی شاعری اور تذکرے شامل ہیں۔ لسانی خصوصیات اور تاریخی حوالے تدوینِ متن کے اس دبستان کی اہم خوبیاں ہیں۔ اس مضمون میں ڈاکٹر عظمت رباب نے اس دبستان کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے مدون کردہ اہم کام کی تفصیل پیش کی ہے۔