مقالہ نگار: خورشید، جاوید احمد انگریزی ادب میں مغربیت کا تناظر: جیمز ایل رائے فلے کر پر مشرقی ادب کے اثرات

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
29 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

جیمز ایل رائے فلے کر  کا  شمار ان کئی نثر نگار اور شاعروں میں ہوتا ہے جن کا ادبی مشرقیت کے رجحان کے تحت مطالعہ کیا جا سکتا ہے- اس مقالے کا بنیادی مقصد بھی ادبی مشرقیت کو پروفیسر ڈاکٹر سید منیر واسطی کے تحقیقی کام کے حوالے سے دیکھنا ہے اور فلے کر پر مشرقی ادب کے اثرات کا جائزہ لینا ہے۔ فلے کرکی تخلیقات کا اہم ترین موضوع تاریخ اور مشرق میں بسنے والے مسلمانوں کی ثقافت ہے۔ فلے کر کی شاعری میں بالخصوص ان کی دیگر نثری تخلیقات میں بالعموم جن ماخذ سے وہ متاثر ہیں وہ اپنے موضوعات اور پیش کش میں مشرقی ہیں- اس مقالے میں فلے کر کی تخلیقات کا تجزیہ کرتے ہوئے ان کے ادب پر مشرق کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ i