مقالہ نگار: عبدالکریم انشاء اللہ خان انشا پر تحقیق: ایک مطالعہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

پیش نظر مقالے میں اٹھارویں صدی کے مقبول شاعر انشاء اللہ خان انشا کی شاعری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ انھوں نے اردو غزل اور نثر میں گراں قدر تخلیقی خدمات انجام دیں۔ یہ مقالہ ان کے طرزِ نگارش اور شاعری پر معاشرتی اور سماجی اثرات کے مفصل جائزے کو سامنے لاتا ہے۔ انشاء اللہ خان انشا کی شخصیت اور کلام پر کیے گئے تحقیقی کام کو بھی اس مقالے میں پیش کیا گیا ہے۔