مقالہ نگار: حسینی، غلام فرید انتظار حسین کے ناولوں میں تاریخی و تہذیبی شعور

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

انتظار حسین نہ صرف تہذیب و تاریخ سے واقفیت رکھتے ہیں بل کہ وہ انسان کی باطنی کیفیات کا کھوج لگانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ انتظار حسین کا فن اپنی قوت، تاریخ اور تہذیب کے سرچشموں سے حاصل کرتا ہے اور ماضی ان کی کہانیوں کو پس منظر عطا کرتا ہے۔ وہ اپنی کہانیوں میں ایک سوال اٹھاتے ہیں اور قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔اس مقالے میں ان کے ناولوں میں تاریخی اور تہذیبی شعور کا احاطہ کیا گیا ہے۔