مقالہ نگار: بٹ، محمد افضال انتظار حسین:ایک اہم علامتی ناول نگار

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
33 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
محمد ممتاز خان کلیانی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

انتظار حسین نے اردو ناول کا تعلق قدیم داستان کی روایت سے قائم کیا ہے جب کہ زندگی کے بارے میں ان کا رویہ اور نقطۂ نظر جدید ہے۔ وہ اپنے رویے کے اعتبار سے جدید اور اسلوب کے لحاظ سے روایتی دکھائی دیتے ہیں۔ انتظار حسین نئی علامتوں، استعاروں، تمناؤں اور لفظ کے نئے حوالوں کے منفرد فکشن نگار تھے۔ ان کے ناولوں میں کئی علامتی حوالے ملتے ہیں۔ اس مقالے میں ان کی ناول نگاری کا علامتی حوالے سے محاکمہ کیا گیا ہے۔