مقالہ نگار: عرفان،مریم/ کاشمیری، تبسم الف لیلیٰ کی جمالیات

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

داستان الف لیلیٰ عربی فکشن کی تاریخ کا نہایت اہم حصہ ہے۔ اسے ایرانی اور ہندوستانی اثرات کی حامل داستان سمجھا جاتا ہے۔اس داستان کا اسلوب بھی برصغیر کی مٹی سے گوندھا ہوا ہے اور اس خطے کے جمالیاتی مرقعے اس داستان میں واضح نظر آتے ہیں۔‘‘الف لیلیٰ ’’کی مجموعی فضا، کرداروں کی سراپا نگاری، اسلوبِ بیان، حسن کے مختلف مرقعوں اور تخیل جیسے مختلف پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے اس مضمون میں متذکرہ داستان کا جمالیاتی تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔