مقالہ نگار: میاں، افتخار الحسن الرسائل القشیریہ، رسالہ قشیریہ اور کتاب اللمع کا مطالعاتی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

بیسویں صدی میں علامہ اقبال نے تصوف کو نئے انداز سے روشناس کرایا۔ انھی کی فکر کے زیر اثر ادارۂ تحقیقات اسلامی نے تصنیف کی۔ امہات الکتب کی تحقیق و ترجمہ کے ساتھ اشاعت کا اہتمام کیا۔ یہ ادارہ اب تک اسلامی تصوف پر تین گراں قدر کتب شائع کرنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔ یہ کتب الرسائل القشریۃ، رسالہ قشیریہ اور کتاب اللمع فی التصوف ہیں جن کا مطالعہ اس مقالے میں کیا گیا ہے۔