مقالہ نگار: ہمدانی، کفایت اللہ الإعلام الإسلامی وضوابطہ ) اسلامی میڈیا اور اس کے اصول وضوابط)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

آج کے دور میں کوئی میڈیا کی اہمیت سے ا نکار نہیں کرسکتا۔ میڈیا آج کل ایک موٴثر ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ یہ مقالہ میڈیا کے کردار کے تناظر میں میڈیا کے بنیادی خواص اور اسلامی میڈیا کے اہم مظاہر کا تجزیہ کرتا ہےکہ اسلامی میڈیا کا مقصد لوگوں کو مذہبی تعلیمات سے آگاہ رکھنا ہے تاکہ وہ متوازن اور درست انداز نظر اختیار کرسکیں۔ اسلامی میڈیا کے بنیادی عناصر معلومات کا مستند ہونا، معلومات کا دیانت داری سے ابلاغ، بری معلومات کو روکنا، اسلام کی اخلاقی اقدار کو فرائض کی انجام دہی میں برتنا ہیں۔ ان اصول و ضوابط کے علاوہ اسلامی میڈیا کی بہتری کے لیے بعض مفید تجاویز بھی مقالے کے آخر میں پیش کی گئی ہیں۔