مقالہ نگار: گل، حسین اقبال دشمنی۔ ایک مطالعہ کا تحقیقی جائزہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
35 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

اردو ادب میں علامہ محمد اقبال کا بڑا مقام ہے جس کی وجہ سے ابتدا ہی سے اقبال شناسی کی روایت ملتی ہے لیکن اقبال شناسی کے ساتھ ساتھ اکثر مقامات پر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض حضرات نے اقبال کی مخالفت میں مضامین و کتب شائع کر کے اقبال دشمنی کی بنیاد رکھی جو اقبال سے بددیانتی اور بغض و عناد کی عکاس ہیں۔ ڈاکٹر ایوب صابر نے ان تمام مضامین و کتب کے حوالے سے معاشرے کے مختلف طبقات میں اقبال کے لیے حسد کو محسوس کیا اور ایم۔ فل کے لیے‘‘اقبال پر معاندانہ کتب کا جائزہ’’کے عنوان سے مقالہ تحریر کیا۔ یہ مقالہ ۲۰۰۸ء میں اقبال دشمنی۔ ایک مطالعہ کے عنوان سے شائع ہوا۔ زیرِنظر مقالے میں اسی کتاب کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔