مقالہ نگار: سفیان، محمد اقبال اور چودھری محمد حسین ( باہمی تعلقات مکاتیب اقبال کی روشنی میں)

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 23 times.

چودھری محمد حسین ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے بیس سال سے زیادہ عرصہ علامہ اقبال کی صحبت میں گزارا۔ آپ علامہ اقبال کے معتمد رفیق، مزاج شناس اور کلام آشنا تھے۔ کلامِ اقبال کو وہ نہ صرف سمجھتے تھے بلکہ ہر شعر کی شانِ نزول سے بھی آگاہ تھے۔ اس مقالے میں مکاتیب اقبال کی روشنی میں اقبال اور چودھری محمد حسین کے باہمی تعلقات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔