مقالہ نگار: قریشی، بشریٰ اقبال اور نیطشے میں فکری مماثلتیں۔ ایک تحقیقی مطالعہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

اقبال کے فلسفے میں مردِ مومن کا تصور ایک اہم بنیادی تصور ہے۔ انیسویں صدی کے مشہور جرمن فلسفی نیطشے نے بھی اپنی کتاب ‘‘پس زرتشت نے کہا’’ میں مافوق البشر کا تصور پیش کیا ہے۔ مصنفہ نے اقبال کے مرد مومن اور نیطشے کے مافوق البشر کے تصورات کے درمیان مماثلت اور اختلاف دونوں پر بحث کی ہے اور اقبال کے تصور مرد مومن کے نیطشے کے تصور انسان سے مختلف ہونے کا نتیجہ نکالا ہے۔