مقالہ نگار: کلو، پروین اقبال اور مارکسی فلسفہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1179 times.

اس مقالے میں فکرِ اقبال اور مارکسی فلسفے کے بنیادی حاصلات پر بحث کی گئی ہے۔ مارکسی فلسفے کے حوالے سے فکرِ اقبال کا تجزیہ کیا جائے تو ان کے کلام میں متعدد انقلابی اشعار ملتے ہیں جو نہ صرف مارکسی فلسفے کو سراہتے ہیں بل کہ مارکسی فلسفے کو قوت دیتے ہیں۔ اقبال مارکسی نہیں تھے لیکن اپنے کلام میں انھوں نے بہت واضح انداز میں سرمایہ داری، بادشاہت، ملوکیت اور ملائیت کی مخالفت کی ہے۔