مقالہ نگار: عبدالقدیر اقبال اور رسل……فکری جائزہ

الحمد : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 26 times.

برٹرینڈرسل عظیم برطانوی فلاسفر تھا، جس نے زندگی کے مختلف پہلوؤں کو موضوع بنایا ہے۔ رسل کے نزدیک خدا کی ذات کچھ بھی نہیں ہے۔ چناں چہ اس کے ہاں مذہب، وجود باری تعالیٰ، تہذیب، سیاست اور معاشرتی اقدار پر واضح نظریات ملتے ہیں۔ رسل کی طرح عظیم شاعر مشرق علامہ اقبال کے ہاں بھی زندگی کے متنوع پہلو، مذہب اور خدا کے بارے میں تصورات ملتے ہیں۔ اس مقالے میں رسل اور برصغیر پاک و ہند کے عظیم فلسفی علامہ اقبال کے فلسفیانہ افکار کا جائزہ لیا گیا ہے۔