مقالہ نگار: علی، سلمان افسانہ فن و تکنیک: مفہوم و بنیادی مباحث

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

اردو افسانہ تکنیکی اعتبار سے کئی ایک منزلیں سر کر چکاہے۔ افسانے کی تعمیر میں ڈھلتے ہوئے مواد کو مخصوص اسلو ب کے ساتھ پیش کرنے کا فن ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔ مختصر افسانہ وقت کے ساتھ ساتھ تغیر و تبدل سے گزرتا رہاہے۔ اور اظہار کے نت نئے پیرایوںمیں سامنے آتارہاہے۔ ڈاکٹر سلمان علی نے افسانے کے فن اور تکنیک کے حوالے سے معنی خیز بحث کی ہے۔