مقالہ نگار: قرنی،محمد اویس افسانہ‘‘ٹوبہ ٹیک سنگھ’’ ایک تجزیاتی مطالعہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

‘‘ٹوبہ ٹیک سنگھ’’ کا شمار سعادت حسن منٹو کے شاہ کار افسانوں میں ہوتا ہے۔ تقسیمِ ہند کے موضوع پر جرأ ت اور بے باکی کے لحاظ سے کوئی دوسرا افسانہ اس مقام تک نہیں پہنچ سکا۔اپنے عہد کی سیاسی عیاریوں کا پردہ چاک کرنے کے لیے منٹو نے حقیقت نگاری کا ایک نیا رنگ اختیار کیاہے۔ زیرِ بحث افسانے میں محمد اویس قرنی نے اس افسانے کا تفصیلی جائزہ پیش کیاہے۔