مقالہ نگار: خشک، یوسف افسانوی ادب میں خواتین قلم کاروں کا تاریخی اور تہذیبی شعور

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

برصغیر میں کہانی کی روایت بہت قدیم ہے جو تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتی ہوئی عرب و ایران کی داستانوی روایت کی آمیزش سے نئی اور منفرد صورت میں سامنے آئی۔ انیسویں صدی برصغیر میں بہت سی تبدیلیاں لائی جن میں جدید مغربی علوم و نظریات نے یہاں کی معاشرتی زندگی کو ہر سطح پر متاثر کیا۔ خواتین کے متعدد رسائل کے اجرانے خواتین کو تصنیف و تالیف کی طرف راغب کیا۔ ابتداہی سے خواتین قلم کاروں کے افسانوں میں تاریخی و تہذیبی شعور نظر آتا ہے۔ زیر نظر مقالے میں اسی موضوع کی وضاحت پیش کی گئی ہے۔