مقالہ نگار: بلال کوشل، باسط/ احمد، افضال اعترافات: عبدالماجد دریاآبادی کے روحانی سفر کی سوانحی روداد(Confessions: Abd al- MajidDaryabadi’s Autobiographical Account of his spiritual Journey)

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
معین نظامی/یاسمین حمید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

عبدالماجد دریا آبادی ہندوستان کے ان مذہبی علما میں سے تھے جو ادب اور سیاست میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔ اس مقالے میں عبدالماجد دریا آبادی کی سوانح کا انگریزی ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔ اس سوانح میں ان کے روحانی سفر کی داستان بھی شامل ہے۔ وہ اپنے روحانی سفر کے حوالے سے کہتے ہیں کہ میرا یہ سفر شبلی نعمانی کی سیرت النبیؐ کی پہلی جلد سے شروع ہوا اور پھر بہت سے علما اور کئی کتابیں اس سفر میں میری رہنمائی کرتی رہیں۔