مقالہ نگار: بابر، نورینہ تحریم اسلحے کی منطق سے بے زاری اور “اُلجھی راہیں”: تحقیق و توضیح

دریافت : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 25 times.

رشید اختر ندوی کا نام تاریخی ناول نگاری کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔ آپ نے پہلے پہل رومانوی ناول لکھنے کا آغاز کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ نے اپنا رُخ تاریخی ناول کی طرف کر لیا۔ آپ نے مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے بہت سے ناول لکھے۔ آپ کا آخری ناول"اُلجھی راہیں" ایک رومانوی ناول تھا۔ آپ کو بذات خود رومانوی ناول لکھنے کا شوق تھا اس لیے آپ نے اپنی زندگی کا آخری ناول بھی رومانوی ہی لکھا۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے رشید اختر ندوی کے متعلق یہ بات دلائل سے ثابت کی ہے کہ آپ بنیادی طور پر رومانوی ناول نگار تھے اور جب تک آپ کے متعلق بات کی جائے گی تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ آپ کی رومانوی ناول نگاری پر بات نہ کی جائے۔