مقالہ نگار: بانو، عافیہ/ سجاد، محمد اسلامی معاشی نظام کے فروغ میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی خدمات

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
1 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی نے اسلامی اقتصادیات اور مالیات میں بنیادی کتب کا ترجمہ اردو زبان میں کیا اور اسلامی معاشی قوانین کی تدوین میں اہم کردار ادا کیا۔ اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی اسلامی معاشیات کے میدان میں شائع ہونے والی کتب کا مختصر جائزہ پیش کرتے ہوئے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اسلامی معاشی نظام کے ضمن میں یہ کتب کس قدر بنیادی ماخذ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کی کیا اہمیت ہے۔