مقالہ نگار: شاہ، شاہدہ دلاور ازیل سے عدیل تک

الماس : مجلہ
16 : جلد
NA : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

اصنافِ نثر میں فکشن سے بڑھ کر کبھی کچھ مقبول نہیں رہا۔ دیگر زبانوں کی طرح اردوزبان بھی انسانی تخلیقات سے سدا مالامال ہے۔ ہر چند اردو ناول کے معیاری نمونے بھی معقول مقدار میں موجود ہیں لیکن اس کے مقابلے میں اردو افسانے کی روایت کہیں زیادہ مقبول ہے۔ پیشِ نظر مقالے میں جمیل احمد عدیل کے افسانوں کو موضوع بنایا گیا ہے جو چھے افسانوی مجموعوں سمیت بیس کتب کے مصنف ہیں۔