مقالہ نگار: عنبرین، شازیہ ازدواجی محبت کے نمائندہ چند خطوط کے مجموعے: ایک محاکمہ

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 61 times.

سیاسی، دفتری، تجارتی، کاروباری، اطلاعاتی، علمی، معلوماتی، شخصی اور خیالی خطوط  کے ساتھ ساتھ اس دور کی مکتوب نگاری میں ایک طرز جو بہت مقبول ہوئی وہ ان رومانوی خطوط کی تھی جو شعر و ادب کی دنیا کے معروف مثالی جوڑوں نے ایک دوسرے کو لکھے - بیویوں کے شوہروں کے نام اور شوہروں کے بیویوں کے نام خط لکھنا کوئی نئی بات نہیں مگر ان خطوط کی اشاعت یقینا نئی بات تھی- اس لیے جب یہ خطوط شائع ہوئے تو انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا-اس مقالے میں ان ادیب جوڑوں کے ایک دوسرے کے نام لکھے گئے خطوط کا تفصیلی محاکمہ کیا گیا ہے-