مقالہ نگار: شاہد، رفاقت علی اردو کا صحافتی ادب: تعریف، تشکیل، روایت

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
معین نظامی/یاسمین حمید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

اردو صحافت کے آغاز کے ساتھ ہی اردو کے صحافتی ادب کا بھی آغاز ہو گیا۔ اردو صحافت کے آغاز کے وقت مقامی معاشرے کا عمومی رجحان ادب پرست تھا، چناں چہ شروع کے اردو اخبارات و جرائد میں زبان اور اسلوب کی سطح پر ادب کے اچھے خاصے اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس مقالے میں اردو کے صحافتی ادب کی تعریف، اردو صحافت کا آغاز اور صحافتی ادب کے آغاز و ارتقا اور اس کی تاریخ کا مختصر جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مختلف ادوار کے صحافتی ادب کے اسلوب کی وضاحت کے لیے اقتباسات بھی شامل کیے گئے ہیں۔