مقالہ نگار: قادر، محمد ہارون اردو کا ابتدائی نظمیہ ڈراما

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

اس مضمون میں نظمیہ ڈراما کے ابتدائی دور کے بارے  میں بنیادی معلومات موجود ہیں۔ واجد علی شاہ کا ڈراما ‘‘رادھا کنیا’’ اور امانت لکھنوی ‘‘اندر سبھا’’ ابتدائی نظمیہ ناٹک ہیں۔ اس مضمون میں دونوں ڈراموں پر اِن کے نظمیہ انداز کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی ہے۔