مقالہ نگار: یوسف زئی، آباسین اردو پشتو کے نمائندہ شعراکے ہاں تصوف کے مشترک موضوعات

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

ہر مذہب، قوم اور ملک میں تصوف کے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ مکاتب کی کثرت اور باہمی اختلافات کے باوجود تصوف یا صوفیانہ افکار میں کچھ ایسی خصوصیات اور ایسے اصول ہیں جو کم و بیش تمام مکاتبِ فکر کے ہاں مشترک ہیں۔ اس مقالے میں اردو اور پشتو کے نمائندہ شعرا کے ہاں تصوف کے مشترک پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔