مقالہ نگار: شاکر،امجد علی اردو نثر کے مختلف اسالیب بیان

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
91 : جلد
1 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد فخر الحق نوری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

اردو نثر کی تاریخ خاصی طویل بھی ہے اور اس میں اصناف و اسالیب کا تنوع بھی ملتا ہے۔۱۷۹۲ء میں شاہ عبدالقادر دہلوی نے قرآنِ پاک کا ترجمہ کیا۔ یہ ترجمہ سادہ تھا مگر اس کا اسلوبِ بیان زندہ و تابندہ ہے۔ حضرت شاہ عبدالقادر کے بعد میر امن دوسرے صاحبِ اسلوب نثر نگار تھے۔ داستانِ امیر حمزہ کے لکھنے والے بھی صاحبِ اسلوب نثرنگار تھے۔ بیان کی سادگی کے حوالے سے غالب کی نثر بھی اردو نثر کی تاریخ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ مقالہ نگار نے سرسید عہد کے نثرنگاروں اور جدید عہد کے نثر لکھنے والوں کے اسلوب کا بھی جائزہ لیا ہے۔