مقالہ نگار: محمود الحسن اردو ناول کے فنی ارتقا میں اولین ناول نگاروں کا حصہ

تحقیقی جرید : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو؛ جی سی ویمن یونی ورسٹی، سیالکوٹ : ناشر
محمد افضال بٹ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 34 times.

مولوی نذیر احمد کے تمثیلی قصے جو انھوں نے مغربی ادب سے متاثر ہو کر لکھے اردو ناول کا بنیادی پیش خیمہ ثابت ہوئے۔ ان کے ناول میں قدیم اور جدید ادبی اقدار آپس میں ملتی ہیں۔ ان ناولوں کو ہیئتی، اسلوبیاتی، ماجرائی اور دیگر کم زوریوں کے باوجود اردو ناول کا پیش رو کہا جاتا ہے۔ دیگر اولین ناول نگاروں میں رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، منشی سجاد حسین، رسوا، محمد علی طیب، راشد الخیری اور مرزا محمد سعید شامل ہیں۔ اردو ناول کے ارتقائی سفر میں اولین ناول نگاروں کا کلیدی کردار ہے۔