مقالہ نگار: افشاں، زینت اردو ناول اور سانحہ ٔ مشرقی پاکستان

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
20 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
طارق محمود ہاشمی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

ادیبوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے ناولوں میں سانحۂ مشرقی پاکستان کو بیان کیا ہے۔ ناول نگاروں نے اس واقعے کو نہ صرف شدت سے محسوس کیا بلکہ اس واقعے کے اسباب و عوامل کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا۔ ان ناول نگاروں میں رضیہ فصیح احمد، انتظار حسین، قرۃ العین حیدر، الطاف فاطمہ، فہمیدہ ریاض، طارق محمود، حسین الحق، عنایت اللہ، سلمیٰ اعوان اور دوسرے بہت لوگ شامل ہیں جن کے ناولوں کے متعلق اس مقالے میں بات کی گئی ہے۔