مقالہ نگار: کنول، محمد نواز/ قندیل، بازغہ اردو میں معیاری تحقیق کے چند نمونے

ادراک : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، ہزارہ یونی ورسٹی، مانسہر : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 81 times.

تحقیق حقائق کی بازیافت کا نام ہے۔ یہ کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ کسی امر کی اصل شکل کے تعین میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور یہ تعین اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کسی چیز کا علم نہ ہو۔ اردو میں بہت سے محققین نے مختلف حوالوں سے ادبی تحقیق کی ہے۔ اس مقالے میں مختلف محققین کے معیاری تحقیقی کاموں کا تنقیدی مطالعہ کیا گیا ہے۔ i