مقالہ نگار: بابر، نورینہ تحریم اردو میں سیاحتی و ارضیاتی ادب کا ایک نادر نمونہ۔ شمالی پاکستان:توضیحی مطالعہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

شمالی پاکستان رشید اختر ندوی کی پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیاحتی و دفاعی اہمیت کے بارے میں ایک قابل توجہ تالیف ہے۔ یہ تالیف سنگ میل پبلی کیشنز ،لاہور کے زیر اہتمام ۱۹۹۰ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ یہ کتاب پاکستان کی سیاحتی اور ارضیاتی ادب کا نہ صرف نمونہ ہے بل کہ ایک اچھوتے موضوع پر نہایت اہم تصنیف بھی ہے۔ اس تصنیف میں نصف مصنف کی تحریر ہے اور نصف حصہ دیگر سیاحوں یا مصنفین کی تحریروں کے خلاصے پر مشتمل ہے۔ اس مقالے میں ان تمام مصنفین کی تحریروں اور اس کتاب کا مطالعہ کیا گیا ہے۔