مقالہ نگار: کوثر، روبینہ اردو میں سائنسی ناول کی تاریخ

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

سائنسی ناول لکھنے والے کی صلاحیتوں اور اس کے گہرے مشاہدے کا پتا دیتے ہیں۔ بیسویں صدی میں سائنسی ناول کافی منظم اور ترتیب سے گتھے ہوئے پلاٹ میں نظر آتے ہیں۔ اس صنف کو مقبولیت بیسویں صدی کے نصف آخر میں حاصل ہوئی۔ ابتدا میں ایسے ناول رسالوں میں قسط وار شائع ہوتے تھے، پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا اور کتابی صورت میں بھی شائع ہونے لگے۔