مقالہ نگار: ہاشمی، طارق محمود اردو غزل کے ظفریاب تجربات

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

اردو غزل کی تاریخ خاصی طویل ہے اس میں کئی ایسے شعرا پیدا ہوئے جنھوں نے اس صنفِ سخن کو نئی اور جدید جہتوں سے آشنا کیا۔ ان میں سے ایک معتبر نام ظفر اقبال کا بھی ہے جنھوں نے اردو غزل میں نئے تجربات کو رواج دیا۔ اس مضمون میں ان کے ان ہی تجربات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔