مقالہ نگار: شہزاد، عارفہ اردو شعری دبستانوں کا قضیہ اور کارلاپیٹی ایوچ

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

اس مقالے میں کار لاپیٹی ایوچ کی تصنیف Assembly of Rivals کے حوالے سے دبستان دہلی اور دبستان لکھنؤ کے قضیے کو پیش کیا گیا ہے۔ کارلاپیٹی ایوچ کا کہنا ہے کہ کلاسیکی شعرا کے دبستانوں میں اس تقسیم کے باعث لکھنوی شعرا کو ہمیشہ کم تر گردانا گیا اور خاص طور پر انگریزی زبان میں لکھنو کے شعرا پر بہت کم کام کیا گیا۔ اس کتاب کا ایک محرک لکھنؤ کے شعرا کے حوالے سے معلومات میں اضافہ کرنا بھی تھا۔