مقالہ نگار: خٹک، عرفان اللہ اردو شاعری میں طنزو مزاح– ماضی سے حال تک

خیابان : مجلہ
NA : جلد
31 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

طنز اور مزاح دو مختلف اسالیب کے نام ہیں۔ جس کے ذریعے زندگی کی ناہمواریوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ زیرِ نظر مقالے میں طنز اور مزاح کے درمیان فنی اور تکنیکی فرق پر بات ہوئی ہے اس کے ساتھ ساتھ سودا، نظیر اکبرآبادی، مصحفی، انشاء، غالب، اکبر الہٰ آبادی، جوش، سید محمد جعفری، اور سید ضمیر جعفری کی شاعری میں طنز و مزاح کے مختلف رنگوں کا تجزیہ کیا گیاہے۔