مقالہ نگار: سراج، بسمینہ/ بی بی، فائقہ ناصر کاظمی کا تصورِ شہر

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

ناصر کاظمی کی شاعری کا بڑا حوالہ شہر ہے اس کی وجہ قیامِ پاکستان کے بعد ہجرت کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور دل دوز واقعات ہیں۔ ناصر کاظمی نے اپنی آنکھوں سے تباہ حال قافلوں کو ہجرت کرتے دیکھا، ہنستے بستے آباد شہروں کو اجڑ کر کھنڈر بنتے دیکھا۔ یہی تجربات ان کی شاعری کا موضوع بنے۔ ناصر کاظمی کے ہاں شہروں کے اجڑنے کا ماتم ہی نہیں بل کہ شہروں کے دوبارہ بسنے کی امید بھی نظر آتی ہے۔