مقالہ نگار: شیرپاؤ، گل زادہ اردو زبان میں قواعد فقہیہ پر علمی کام کا تعارفی و تجزیاتی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 25 times.

قواعد فقہیہ ایک دلچسپ اور مفید علم ہے جس کی طرف پہلے بھی فقہا نے بھرپور توجہ دی ہے اور اب بھی عرب ممالک میں اس موضوع پر وقیع کام ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں جب پاکستان میں ہونے والے کام کا جائزہ لیا جائے تو مختلف النوع خدمات سامنے آتی ہیں جنھیں مدنظر رکھتے ہوئے یہ مقالہ تحریر کیا گیا ہے۔ تاہم اس سے پہلے آغاز کلام کے طور پر قاعدے کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیے گئے ہیں اور مضمون کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے پہلے حصے میں قواعد فقہیہ کا تعارف پیش کیا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں قواعد فقہیہ پر اردو زبان میں ہونے والے کام کا جائزہ لیا گیا ہے۔