مقالہ نگار: جان، سعیداللہ/ فہیم،محمد/ زکریا، ذیشان اللہ اردو زبان سے متعلق تحقیق کے فروغ میں انٹرنیٹ کا کردار

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 34 times.

اس مقالے میں اردو زبان سے متعلق تحقیق میں انٹرنیٹ کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے لیے نمل یونی ورسٹی کے سو طلبا و طالبات سے ایک سوالنامے کے ذریعے انٹرنیٹ کے استعمال کے متعلق رائے لی گئی ہے۔ اس رائے کی شکل میں جو معلومات اکٹھی ہوئیں ان سے نتائج اخذ کیے گئے۔ مقالہ نگاروں کے نتائج کے مطابق طلبا کی ایک بڑی تعداد انٹرنیٹ کے کردار سے مطمئن ہے۔